پیر، 19 اپریل، 2010

آوازِ دوست اب پھر حاجی ہوگیا ہے

میرے بلاگ سے بیڈ وئیر کا ایرر ختم ہوگیا ہے۔ احباب مطلع رہیں۔

5 تبصرے:

  1. شکر ہے۔
    لیکن ہم نے بھی تمام "خطرات" کو مول لیتے ہوئے آپ کی تحریر پڑھ ڈالی۔ بہت اعلی اور بہت ہی زبردست۔
    اس تحریر کی تعریف کی گونج مجھے دوسرے بلاگرز سے بات کرتے ہوئے بھی سنائی دی۔
    ایسی تحاریر لکھتے رہا کریں۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. اللہ کا شکر ہے کہ جو ساری کائنات کا کام درست کرتا ہے اور اُس نے مجھے اور آپ کو بھی تخليق کيا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  3. یہ بھی بتادیں کیسے؟
    آیا گوگل کے پاوں پڑنے پڑے یا صدقہ خیرات سے بلا ٹالی؟
    ہمیں بھی بتادیں۔ کیا پتا کل کلاں کو ضرورت پڑجائے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. خیر مبارک سب کو۔
    یہ سٹاپ پیڈ وئیر ڈاٹ آرگ پر جاکر ریویو کی درخواست دینے سے حل ہوا۔

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔