آج مورخہ بیس نومبر کو ہماری دوسری نیٹ کیبل لگ گئی ہے۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ ونڈوز پر تو سب ٹھیک چل رہا ہے اور اس نے لینکس پر بھی چلانے کے لیے مدد دینے کا وعدہ کیا ہے۔اللہ کرے وہ اپنا وعدہ پورا کرے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ وسلام
بھائی جی ادھر پاکستا ن میں کیبل نیٹ والے عجیب و غریب سیکیورٹی رُولز لاگو کردیتے ہیں جس اور عمومًا ونڈوز کو ہی سرور کمپیوٹر پر استعمال کرتے ہیں جو کلائنٹ بھی ونڈوز کمپیوٹر کو سپورٹ کرتا ہے۔ اگر لینکس کلائنٹ ہو تو اول تو اس پر انٹرنیٹ چلتا ہی نہیں اگر چلے تو چند ایک پروٹوکول ہی چلتے ہیں جیسے پہلے میں صرف ایچ ٹی ٹی پی (ایس) استعمال کرسکتا تھا وہ بھی ایک پراکسی سکرپٹ کے ذریعے۔ جبکہ کیبل نیٹ والا اپنی سیٹنگ بدل کر مجھے لینکس پر نیٹ چلانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا سو میں نے اسے ختم کردیا اب اس نے وعدہ کیا ہے کہ لینکس پر انٹرنیٹ چلے گا۔ اللہ کرے اب چل جائے اگرچہ اس کے پاس بھی وہی سینٹگ ہیں۔ وسلام
آپ کو نئی کيبل مبارک ہو ۔ ميرے پاس تو ڈی ايس ايل کنکشن ہے مگر لائنکس پسند نہيں ۔ ويسے اب ہمارے ڈی ايس ايل والے نے آپٹک فائبر بچھا دی ہے جس ميں کيبل ٹی وی اور ٹيليفون بھی ہے ۔
سوری جناب۔ میں سمجھا آپ نیویارک والے دوست ہیں۔ محفل پر ایک دوست ہیں جو نیویارک سے ہیں اور وکیل ہیں جہانزیب ہے نام میرا خیال ان کا۔ وہ بھی بلاگنگ کرتے ہیں۔ معذرت۔ افتخار اجمل صاحب کراچی میں کافی سکون ہے لیکن ابھی دوسرے شہروں میں یہ کام شروع نہیں ہوا۔ دوسرے ڈی ایس ایل کافی مہنگا پڑتا ہے دوہزار روپے ماہانہ بھرنا سٹوڈنٹ بندے کے بس سے باہر ہے۔ لینکس آپ کو کیوں پسند نہیںجناب؟؟ ہاں یہ کچھ مختلف ہے جس کی وجہ سے مشکل پیش آتی ہے لیکن ہر چیز آنی چاہیےبندے کو۔ وسلام
السلام علیکم! شاکر بھائی خوشی ہوئی کہ آپ دوبارہ انٹرنیٹ کی دنیا سے جُر گئے ہیں۔ نئے کنکشن پر مبارکباد اور نیک خواہشات کہ آپ کو لینکس پر انٹرنیٹ چلانے والا خواب بھی پورا ہوا۔ آپ کے کمنٹ باکس کسی بھی براؤزر میں صحیح کام نہیں کر رہے۔ اوپرا اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر تو بالکل ہی کچھ نظر نہیں آتا۔ فائر فاکس پر ایک لمبا ساباکس نظر آجاتا ہے۔ جس میں مشکل ہوتی ہے کچھ لکھنے میں۔۔۔۔اور سنائیں۔۔۔میرے بلاگ کی نئی تھیم دیکھیں اور برائے مہربانی اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔ واضح رہے ابھی کام جاری ہے اس مقامیانے پر۔
کمنٹس سپیمنگ کیلیے معافی شاکر بھائی! میں یہاں ریڈہیٹ لینکس کے سسٹم پر آکر آپکا بلاگ چیک کررہا تھا۔یہاں یہ بالکل ٹھیک چل رہا ہے۔ ویب پیڈ بھی ایک دم زبردست۔براوزر ہے فائرفاکس۔۔۔لگتا ہے ساری خرابیوں کی جڑ ہی ونڈوز ہے۔ اور ہاں یاد سے میرا بلاگ چیک کیجیے گا۔
بھائی جی میں دیکھ کر رائے دیتا ہوں۔ جاوید بھائی آپ کا شکریہ لینکس بارے میں تصدیق کا میں آج لینکس سسٹم پر ہوتا لیکن کل اتاری گئی آئسو امیج ٹھیک طرح سی ڈی پر لکھی نہ جاسکی اور سی ڈی بے کار گئی آج دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔ اوہ ٹھیک موج ہے نا آدھی خصوصیات آپ کی اور آدھی جہانزیب بھائی کی۔ :oops: وسلام
شاکر بھائی۔۔۔۔پھر سے تصحیح کر دوں میرا نام جاوید نہیں ساجداقبال ہے۔ لینکس کی ISOکیوں ؟ کیا ابنٹو استعمال کرنا چھوڑ دی۔ یا اسی کی آئی ایس او لکھنے جارہے تھے؟
:oops: :oops: :oops: :oops: :oops: بھائی جی ہر بار گڑبر ہوجاتی ہے۔ آپ کا اور جاوید بھائی کے نام کے آخر میں اقبا ل جو آتا ہے۔ سوری۔ آئسو امیج ہوتی ہے اس سے سی ڈی رائٹ کرکے پھر لینکس انسٹال کروں گا۔ اب تو کر بھی لیا ہے۔
لینکس پر انٹرنیٹ استعمال کرنے کی باتیں پڑھ کر میں بس سرد آہیں ہی بھر سکتا ہوں۔ موڈیم تبدیل کرنے کی اجازت جیب نہیں دیتی (جی ہاں، میں ابھی تک ڈایل اپ ہی استعمال کرتا ہوں)، اور موڈیم کچھ ایسا آثار ِ قدیمہ سے تعلق بھی رکھتا ہے کہ لینکس کے ساتھ اُس کی بنتی نہیں۔ خیر،کرنے والے کاموں کی لمبی لسٹ میں ایک یہ کام بھی شامل ہے۔ دیکھیے کب قسمت جاگتی ہے۔ آپ کو نیا کنکشن مبارک ہو!
حضور والا موڈم تو ڈھائی سو میں مل جاتا ہے پرانا اور ٹھیک بھی چلتا ہے۔ اور کیسا موڈم ہونا چاہیے بس انٹیل کا ہو یا لوسینٹ وغیرہ کا تو چلے گا وہ لینکس پر۔موڈم تو سارے ہی اب آثار قدیمہ لگتے ہیں ڈائل اپ پر موڈم کے نئے پرانے سے کیا فرق پڑ جاتا ہے۔ مسئلہ تو لائن کا ہے جس میں اکثر شور آتا ہے۔ آپ اللہ کا نام لے کر پرانا موڈم لے لیں۔انشاءاللہ چلے گا۔ وسلام
جی بھائی یہ بندہ تعاون کرنے والا لگتا ہے۔ دوسرے یہاں پر اس نے اپنے سرور کی سیٹنگ اس طرح سے کی ہوئی ہے کہ مجھے کم از کم براؤزنگ اور ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی دقت نہیں ہوئی تھی پرسوں جو تھوڑا سا استعمال کیا انٹرنیٹ لینکس سے۔ پھر ہارڈڈسک نے مسئلہ شروع کردیا اور لینکس سے بوٹ ہی نہ ہوسکا۔ اب دوبارہ سے پارٹیشن کی ہے پھر لینکس نصب کرکے دیکھتا ہوں اب کی بار سارا کچھ ٹرائی کروں گا۔ وسلام
میں وکیل بالکل بھی نہیں ہوں شاکر، لول لگتا ہے لینکس کے مسلے نے آپکی مت ماری ہوئی ہے ۔۔۔ لول۔۔ مذاق تھا، سب نام الٹے لکھ رہے ہیں۔۔ ویسے مجھے سمجھ نہیں آ4ی کہ پاکستان میں کیبل نیٹ کہتے کس کو ہیں؟ میں بھی کیبل نیٹ فایبر آپٹکس کا استعمال کرتا ہوں اور اس بارے میں مجھے تو لینکس نے کبھی کو
جی میں کیبل نیٹ کہہ رہا ہوں ایک عدد ڈی ایس ایل کنکشن کو۔ جو میرے پرووائڈر نے لے رکھا ہے اور آگے اس نے نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے اپنے صارفین کے ساتھ جو اس کے سرور کے ذریعے ڈی ایس ایل سے انٹرنیٹسے کنکٹ ہیںِ۔یہ عام نیٹ ورکنگ ہے جس کے لیے ہر سو میٹر کے بعد ایک عدد سوئچ درکار ہوتا ہے تاکہ کرنٹ کو ٹھیک رکھا جاسکے۔ ابھی ادھر یہ فائبر کیبل والی انٹرنیٹ کیبل کا آغاز نہیں ہوا۔ میرا خیال ہے نعمان بھی یہی استعمال کرتے تھے اور انھوں نے میری طرح ان عجیب و غریب سیکیورٹی قوانین اور سینٹنگ سے مجبور ہوکر ہی ڈی ایس ایل لیا ہے جن کی وجہ سے کیبل نیٹ سرور لینکس سے انٹرنیٹ کی رسائی نہیں ہونے دیتا۔ بس بھائی جی مٹ وجی ہوئی ہی سمجھ لیں میں تو جاوید اقبال اور ساجد اقبال کو ہر بار الٹا کرجاتا ہوں اب تو دونوں صاحبان صاحب بلاگ بھی ہوچکے ہیں پہلے تو چلو ایک نشانی تھی کہ بلاگ والے صاحب ساجد اقبال ہیںِ 8)
کیا عام کیبل نیٹ لینکس پر نہیں چلتا؟؟؟؟ اس کے لئے کچھ خاص کرنا پڑتا پے؟؟؟
جواب دیںحذف کریںبھائی جی ادھر پاکستا ن میں کیبل نیٹ والے عجیب و غریب سیکیورٹی رُولز لاگو کردیتے ہیں جس اور عمومًا ونڈوز کو ہی سرور کمپیوٹر پر استعمال کرتے ہیں جو کلائنٹ بھی ونڈوز کمپیوٹر کو سپورٹ کرتا ہے۔ اگر لینکس کلائنٹ ہو تو اول تو اس پر انٹرنیٹ چلتا ہی نہیں اگر چلے تو چند ایک پروٹوکول ہی چلتے ہیں جیسے پہلے میں صرف ایچ ٹی ٹی پی (ایس) استعمال کرسکتا تھا وہ بھی ایک پراکسی سکرپٹ کے ذریعے۔ جبکہ کیبل نیٹ والا اپنی سیٹنگ بدل کر مجھے لینکس پر نیٹ چلانے کی اجازت نہیں دے رہا تھا سو میں نے اسے ختم کردیا اب اس نے وعدہ کیا ہے کہ لینکس پر انٹرنیٹ چلے گا۔ اللہ کرے اب چل جائے اگرچہ اس کے پاس بھی وہی سینٹگ ہیں۔
جواب دیںحذف کریںوسلام
جناب نیں بھی پاکستان میں ہی رہتا ہوں یہ جو آپ نے لھا ہے ناں یہاں پاکستان!!! مجھے پردیسی بنا دیا!!! ؟؟ :oops:
جواب دیںحذف کریںآپ کو نئی کيبل مبارک ہو ۔ ميرے پاس تو ڈی ايس ايل کنکشن ہے مگر لائنکس پسند نہيں ۔ ويسے اب ہمارے ڈی ايس ايل والے نے آپٹک فائبر بچھا دی ہے جس ميں کيبل ٹی وی اور ٹيليفون بھی ہے ۔
جواب دیںحذف کریںسوری جناب۔
جواب دیںحذف کریںمیں سمجھا آپ نیویارک والے دوست ہیں۔ محفل پر ایک دوست ہیں جو نیویارک سے ہیں اور وکیل ہیں جہانزیب ہے نام میرا خیال ان کا۔ وہ بھی بلاگنگ کرتے ہیں۔ معذرت۔
افتخار اجمل صاحب کراچی میں کافی سکون ہے لیکن ابھی دوسرے شہروں میں یہ کام شروع نہیں ہوا۔ دوسرے ڈی ایس ایل کافی مہنگا پڑتا ہے دوہزار روپے ماہانہ بھرنا سٹوڈنٹ بندے کے بس سے باہر ہے۔
لینکس آپ کو کیوں پسند نہیںجناب؟؟
ہاں یہ کچھ مختلف ہے جس کی وجہ سے مشکل پیش آتی ہے لیکن ہر چیز آنی چاہیےبندے کو۔
وسلام
جہانزیب وکالت نہیں کرتے!!! وی نیویارک میں ہی ہوتے ہیں البتہ!!! وکیل میں ہی ہوں مگر کراچی میں!!!
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم! شاکر بھائی خوشی ہوئی کہ آپ دوبارہ انٹرنیٹ کی دنیا سے جُر گئے ہیں۔ نئے کنکشن پر مبارکباد اور نیک خواہشات کہ آپ کو لینکس پر انٹرنیٹ چلانے والا خواب بھی پورا ہوا۔ آپ کے کمنٹ باکس کسی بھی براؤزر میں صحیح کام نہیں کر رہے۔ اوپرا اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر تو بالکل ہی کچھ نظر نہیں آتا۔ فائر فاکس پر ایک لمبا ساباکس نظر آجاتا ہے۔ جس میں مشکل ہوتی ہے کچھ لکھنے میں۔۔۔۔اور سنائیں۔۔۔میرے بلاگ کی نئی تھیم دیکھیں اور برائے مہربانی اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔ واضح رہے ابھی کام جاری ہے اس مقامیانے پر۔
جواب دیںحذف کریںکمنٹس سپیمنگ کیلیے معافی شاکر بھائی! میں یہاں ریڈہیٹ لینکس کے سسٹم پر آکر آپکا بلاگ چیک کررہا تھا۔یہاں یہ بالکل ٹھیک چل رہا ہے۔ ویب پیڈ بھی ایک دم زبردست۔براوزر ہے فائرفاکس۔۔۔لگتا ہے ساری خرابیوں کی جڑ ہی ونڈوز ہے۔ اور ہاں یاد سے میرا بلاگ چیک کیجیے گا۔
جواب دیںحذف کریںبھائی جی میں دیکھ کر رائے دیتا ہوں۔
جواب دیںحذف کریںجاوید بھائی آپ کا شکریہ لینکس بارے میں تصدیق کا میں آج لینکس سسٹم پر ہوتا لیکن کل اتاری گئی آئسو امیج ٹھیک طرح سی ڈی پر لکھی نہ جاسکی اور سی ڈی بے کار گئی آج دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
اوہ ٹھیک موج ہے نا آدھی خصوصیات آپ کی اور آدھی جہانزیب بھائی کی۔
:oops:
وسلام
شاکر بھائی۔۔۔۔پھر سے تصحیح کر دوں میرا نام جاوید نہیں ساجداقبال ہے۔ لینکس کی ISOکیوں ؟ کیا ابنٹو استعمال کرنا چھوڑ دی۔ یا اسی کی آئی ایس او لکھنے جارہے تھے؟
جواب دیںحذف کریں:oops: :oops: :oops: :oops: :oops:
جواب دیںحذف کریںبھائی جی ہر بار گڑبر ہوجاتی ہے۔ آپ کا اور جاوید بھائی کے نام کے آخر میں اقبا ل جو آتا ہے۔
سوری۔
آئسو امیج ہوتی ہے اس سے سی ڈی رائٹ کرکے پھر لینکس انسٹال کروں گا۔ اب تو کر بھی لیا ہے۔
لینکس پر انٹرنیٹ استعمال کرنے کی باتیں پڑھ کر میں بس سرد آہیں ہی بھر سکتا ہوں۔ موڈیم تبدیل کرنے کی اجازت جیب نہیں دیتی (جی ہاں، میں ابھی تک ڈایل اپ ہی استعمال کرتا ہوں)، اور موڈیم کچھ ایسا آثار ِ قدیمہ سے تعلق بھی رکھتا ہے کہ لینکس کے ساتھ اُس کی بنتی نہیں۔ خیر،کرنے والے کاموں کی لمبی لسٹ میں ایک یہ کام بھی شامل ہے۔ دیکھیے کب قسمت جاگتی ہے۔
جواب دیںحذف کریںآپ کو نیا کنکشن مبارک ہو!
حضور والا موڈم تو ڈھائی سو میں مل جاتا ہے پرانا اور ٹھیک بھی چلتا ہے۔ اور کیسا موڈم ہونا چاہیے بس انٹیل کا ہو یا لوسینٹ وغیرہ کا تو چلے گا وہ لینکس پر۔موڈم تو سارے ہی اب آثار قدیمہ لگتے ہیں ڈائل اپ پر موڈم کے نئے پرانے سے کیا فرق پڑ جاتا ہے۔ مسئلہ تو لائن کا ہے جس میں اکثر شور آتا ہے۔
جواب دیںحذف کریںآپ اللہ کا نام لے کر پرانا موڈم لے لیں۔انشاءاللہ چلے گا۔
وسلام
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور خدا کرے کہ وہ لوگ اپنا وعدہ ایفا کریں !
جواب دیںحذف کریںوالسلام
جی بھائی یہ بندہ تعاون کرنے والا لگتا ہے۔ دوسرے یہاں پر اس نے اپنے سرور کی سیٹنگ اس طرح سے کی ہوئی ہے کہ مجھے کم از کم براؤزنگ اور ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی دقت نہیں ہوئی تھی پرسوں جو تھوڑا سا استعمال کیا انٹرنیٹ لینکس سے۔ پھر ہارڈڈسک نے مسئلہ شروع کردیا اور لینکس سے بوٹ ہی نہ ہوسکا۔ اب دوبارہ سے پارٹیشن کی ہے پھر لینکس نصب کرکے دیکھتا ہوں اب کی بار سارا کچھ ٹرائی کروں گا۔
جواب دیںحذف کریںوسلام
میں وکیل بالکل بھی نہیں ہوں شاکر، لول لگتا ہے لینکس کے مسلے نے آپکی مت ماری ہوئی ہے ۔۔۔ لول۔۔ مذاق تھا، سب نام الٹے لکھ رہے ہیں۔۔
جواب دیںحذف کریںویسے مجھے سمجھ نہیں آ4ی کہ پاکستان میں کیبل نیٹ کہتے کس کو ہیں؟ میں بھی کیبل نیٹ فایبر آپٹکس کا استعمال کرتا ہوں اور اس بارے میں مجھے تو لینکس نے کبھی کو
جی میں کیبل نیٹ کہہ رہا ہوں ایک عدد ڈی ایس ایل کنکشن کو۔ جو میرے پرووائڈر نے لے رکھا ہے اور آگے اس نے نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے اپنے صارفین کے ساتھ جو اس کے سرور کے ذریعے ڈی ایس ایل سے انٹرنیٹسے کنکٹ ہیںِ۔یہ عام نیٹ ورکنگ ہے جس کے لیے ہر سو میٹر کے بعد ایک عدد سوئچ درکار ہوتا ہے تاکہ کرنٹ کو ٹھیک رکھا جاسکے۔
جواب دیںحذف کریںابھی ادھر یہ فائبر کیبل والی انٹرنیٹ کیبل کا آغاز نہیں ہوا۔ میرا خیال ہے نعمان بھی یہی استعمال کرتے تھے اور انھوں نے میری طرح ان عجیب و غریب سیکیورٹی قوانین اور سینٹنگ سے مجبور ہوکر ہی ڈی ایس ایل لیا ہے جن کی وجہ سے کیبل نیٹ سرور لینکس سے انٹرنیٹ کی رسائی نہیں ہونے دیتا۔
بس بھائی جی مٹ وجی ہوئی ہی سمجھ لیں میں تو جاوید اقبال اور ساجد اقبال کو ہر بار الٹا کرجاتا ہوں اب تو دونوں صاحبان صاحب بلاگ بھی ہوچکے ہیں پہلے تو چلو ایک نشانی تھی کہ بلاگ والے صاحب ساجد اقبال ہیںِ 8)