فیصل آباد کی کچھ باضابطہ تصاویر۔ مختلف اوقات مختلف مقامات لیکن اکثر جی سی یونیورسٹی کے آس پاس اور میرے عمومی روٹس کی ہیں۔ انشاءاللہ دوسرے مقامات کی تصاویر بھی ساتھ ساتھ شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔
بہت ہی خوب۔ خصوصا وہ مرغی والی تصویر تو بہت اچھی لگی۔ آتے جاتے پروپرائٹر صاحب کو میری طرف سے تعریف کرنا اور انہیں بتانا کہ انہوں نے بہت اچھا اشتہار بنایا ہے۔ سڑکوں کی تصاویر عموما دوپہر کے وقت اچھی آتی ہیں۔ تمہاری لائبریری کی تصاویر بھی اچھی لگیں۔
شکریہ شکریہ۔ یار ابھی تو سیکھ رہا ہوں۔ کچھ تصاویر کے کیپشن پکاسا والی البم میں ہیں جن کے رہتے ہیں وہیں دے دوں گا۔ بلاگ پر فوٹو گیلری بنانے کے لیے کوئی پلگ ان نہیں مل سکا ورڈپریس کا جو کہ پکاسا کو سپورٹ کرتا ہوں۔ انشاءاللہ آہستہ آہستہ بہتری آتی جائے گی۔ یہ مرغی والی تصویر واقعی بڑی مزیدار ہے :D وسلام
سلام
جواب دیںحذف کریںاس طرح تصاویر اور پوسٹ دونوں کا حسن متاثر ہوتا ہے۔ ان کو اوپر نیچے ایک کے بعد ایک پوسٹ کیا کرو ساتھ میں کوئی کیپشن جس سے پس منظر واضح ہو سکے۔
بہت ہی خوب۔ خصوصا وہ مرغی والی تصویر تو بہت اچھی لگی۔ آتے جاتے پروپرائٹر صاحب کو میری طرف سے تعریف کرنا اور انہیں بتانا کہ انہوں نے بہت اچھا اشتہار بنایا ہے۔ سڑکوں کی تصاویر عموما دوپہر کے وقت اچھی آتی ہیں۔ تمہاری لائبریری کی تصاویر بھی اچھی لگیں۔
جواب دیںحذف کریںشکریہ شکریہ۔
جواب دیںحذف کریںیار ابھی تو سیکھ رہا ہوں۔ کچھ تصاویر کے کیپشن پکاسا والی البم میں ہیں جن کے رہتے ہیں وہیں دے دوں گا۔ بلاگ پر فوٹو گیلری بنانے کے لیے کوئی پلگ ان نہیں مل سکا ورڈپریس کا جو کہ پکاسا کو سپورٹ کرتا ہوں۔ انشاءاللہ آہستہ آہستہ بہتری آتی جائے گی۔
یہ مرغی والی تصویر واقعی بڑی مزیدار ہے :D
وسلام
اسلام علیکم
جواب دیںحذف کریںبھائ صاحب کیا اپ بھی جی سی کے سٹوڈنٹ تو نہیں؟
میں وہاں کیمسٹری کا سٹوڈنٹ ہوں۔۔۔
جی میں جی سی کا ہی سٹوڈنٹ ہوں۔ PGD- ELT انگلش ڈیپارٹمنٹ شام کی کلاسز میں۔
جواب دیںحذف کریں