ہفتہ، 19 جنوری، 2008

الحمد اللہ کہ ورڈپریس کا اردو ورژن اب دستیاب ہے

ورڈپریس کا اردو ورژن ہم نے اردو محفل پر جاری کردیا ہے۔ اس دھاگے پر تشریف لے جائیں اور ورڈپریس کو اردو کرکے ہمیں ثواب دارین حاصل کرنے کا موقع دیں۔

8 تبصرے:

  1. جب ورڈ پریس کی فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا وقت آیا تو ڈاؤن لوڈ کرنے سے روک دیا گیا
    کیا یہ سلوک صرف میرے ساتھ ہی ہے یا ہر ایک کے ساتھ
    امید ہے آپ اس سلسلہ میں جلد کوئی قدم اٹھائیں گے۔
    شازل

    جواب دیںحذف کریں
  2. چلیں یہ تو نُکرے لگا.. اب ایکسفس کی نظرِ ثانی بھی نمٹا دیں تو کچھ آگے بڑھا جائے..

    جواب دیںحذف کریں
  3. اب اتارئیے اب ٹھیک ہے۔
    ایکسفس کو بھی دیکھتا ہوں پاء جی انشاءاللہ

    جواب دیںحذف کریں
  4. [...] کے ورڈپریس کا ترجمہ مکمل کردینے کے اعلان کے بعد، اب نعمان کی ڈائری کے پس [...]

    جواب دیںحذف کریں
  5. بہت شکریہ شاکر۔
    یقینآ یہ ایک قابل قدر کاوش ہے۔میں چیک کر کے آپکو بگز اور غیر ترجمہ شدہ سٹرنگز سے آگاہ کروں گا(اگر ہوئیں تو). میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ شکریہ

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔