جمعرات, اگست 14, 2008

جشن آزادی مبارک

میری طرف سے بھی تمام احباب کو جشن آزادی مبارک۔

اللہ کریم اس ملک پر اپنا لطف و کرم رکھے۔ رات گیارہ بجے لاہور میں ایک خودکش بم دھماکے میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

3 تبصرے:

  1. آپ کو بھی باسٹھواں یومِ آزادی مبارک ہو
    اللہ ہمیں آزادی کو سمجھنے اور آزاد قوم بننے کی صلاحیت عطا فرمائے

    جواب دیںحذف کریں
  2. آپ کو بھی یوم آزادی مبارک ہو! شاکر

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔