جمعہ، 1 اگست، 2008

ایک واری فیر

لو بھئی اللہ والیو ہم پھر آگئے ہیں۔ :D

قدیر کی طرح ہم تڑی دے کر انٹرنیٹ سے نہیں بھاگتے بس کچھ حالات ایسے ہوجاتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔

کبھی سرور اڑ جاتا ہے، کبھی تھیم خراب ہوجاتا ہے اور اتنے میں ہمارا موڈ خراب ہوجاتا ہے۔ تین ماہ کی غیر حاضری کے بعد ہم پھر سے حاضر ہیں اور امید ہے کہ اب حاضر ہی رہیں گے۔

سنا ہے ہمارا انٹرویو شنٹرویو کرنا ہے وڈے لوگوں نے۔ اپنا سوال نامہ بھیجو بھئی ہم بھی انٹرویو دیں آخر دو سال پرانے بلاگر ہیں اور اب "کھنڈز" میں شمار ہوتے ہیں۔

کھنڈ کی سمجھ نہ لگے تو کسی پنجابی دوست سے پوچھ لیجیے گا۔ اردو میں اس کا بڑا لمبا سا بنتا ہے سرد و گرم چشیدہ شاید....

خیر بلاگ تو بن گیا ہے مہربانی نبیل نقوی کی ہے جنھوں نے اردو کوڈر کو سپیس فراہم کی۔ شکریہ پاء جی۔ مزید یہ کہ کوئی اللہ والا ایک عدد لوگو بنا دے ہمارے نام کا۔ اوپر سائیڈ بات میں لوگوں نظر آرہا ہوگا اس کے سائز کا ہم تاعمر مشکور رہیں گے۔ خود سے نہیں کریں گے تو ہم خود جا دھمکیں گے تب تو کرنا ہی پڑے گا اس لیے ایسے ہی کردیں تو بہتر ہے۔ ;)

وسلام

8 تبصرے:

  1. جی آیاں نوں
    امید ہے اس دفعہ لمبی رخصت پر نہیں‌جائیں گے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. ویلکم بیک شاکر۔
    آپ کے انٹرویو کا تو کب سے انتظار ہو رہا ہے۔ سوال نامہ بھیجا بھی تھا آپ کو۔
    اچھا میں دوبارہ بھیج دیتی ہوں۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. اس بار تو خدا خدا کر کے آپ کا موڈ بنا ہے.. میں تو سوچ رہا تھا کہ اپنا بلاگ بھی آپ سے اپلوڈ کراؤں مگر جب دیکھا کہ بندہ اپنا بلاگ سیٹ نہیں کر رہا ہے تو اپن کا کیا کرے گا.. سو میں نے اپنا سیٹ کرلیا..

    لوگو کی پھٹیک جانے کس بیچارے پر پڑتی ہے.. خیر تھیم پہلے والے سے تو بہتر ہی ہے.. وہ مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا..

    واپسیء بلاگ مبارک ہو

    اور ہاں.. انٹرویو ذرا دھان سے دینا..

    جواب دیںحذف کریں
  4. ابتداء قدیر طاحب کی تڑی سے اور خود صتف تڑیاں ہی تڑیاں ۔ سُبحان اللہ ۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. واپسی مبارک ہو جناب۔۔ کھنڈ لوگوں‌ کا بلاگنگ سے اچانک غائب ہوجانا کوئی اچھا شگون نہیں‌۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. شکریہ شکریہ۔
    میں انشاءاللہ اب حاضر رہوں گا۔ یار لوگوں نے ٹیگوں میں کھینچنا شروع کر بھی دیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  7. بہت خوشی ہوئی آپکو واپس دیکھکر۔
    ویلکم بیک، تڑے ماشے

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔