کیوں دوسرا قدیر بننے کی تیاری میں ہو؟ قوم نے پہلے بھی دلچسپی نہ لے کر ملک کو بھاڑ میں ہی بھیجا ہوا تھا۔ اب بھاڑ دیکھ لیا ہے تو پھر کہتے ہیں بھاڑ میں جائیں۔ ہوش کرتے نہیں کہ بھاڑ میں تو پہنچ چکے۔
آصف ذرداری صدر بن گئے یہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہم نے مشرف جیسے اسللام دشمن کو برداشت کیا ہے مگر ایک بات اب مختلف ہوئی ہے کہ صدر بھی پیپلز پارٹی کا وزیراعظم بھی ان کا اور دوسرے ادارے تو ہیں ہی ان کے کنٹرول میں لیکن عدلیہ بھی ان کے گھر کی باندی ہوگئی ہے اور یہی چیز پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہوگئی ہے اور ہم سب کو مایوسی میںدھکیل رہی ہے کاش عدلیہ ہی آزاد ہوتی ملک تو ویسے ہی گروی رکھا ہوا ہے جب سے حامد کرزئی کو پریس کانفرنس مین دیکھا ہے دل ویسے ہی اندیشوں می گھر گیا ہے ایک اور پرویز مشرف کا ظہور ہو گیا ہے
کیوں دوسرا قدیر بننے کی تیاری میں ہو؟ قوم نے پہلے بھی دلچسپی نہ لے کر ملک کو بھاڑ میں ہی بھیجا ہوا تھا۔ اب بھاڑ دیکھ لیا ہے تو پھر کہتے ہیں بھاڑ میں جائیں۔ ہوش کرتے نہیں کہ بھاڑ میں تو پہنچ چکے۔
جواب دیںحذف کریںاچھا بھاڑ پلس پلس میں جائیں۔
جواب دیںحذف کریںٹھیک؟
ریلیکس پاء جی! اتنی زیادہ مایوسی اچھی بات نہیں۔ ویسے بھی آپ تو ماشاء اللہ کافی حوصلہ والے بندے ہیں، سب ٹھیک ہوگا ان شاء اللہ ایک دن۔
جواب دیںحذف کریںپتہ نہیں وہ دن کب آئے گا؟
جواب دیںحذف کریںآصف ذرداری صدر بن گئے یہ تو کوئی مسئلہ نہیں ہم نے مشرف جیسے اسللام دشمن کو برداشت کیا ہے مگر ایک بات اب مختلف ہوئی ہے کہ صدر بھی پیپلز پارٹی کا وزیراعظم بھی ان کا اور دوسرے ادارے تو ہیں ہی ان کے کنٹرول میں لیکن عدلیہ بھی ان کے گھر کی باندی ہوگئی ہے
جواب دیںحذف کریںاور یہی چیز پاکستان کے لئے بہت خطرناک ہوگئی ہے اور
ہم سب کو مایوسی میںدھکیل رہی ہے
کاش عدلیہ ہی آزاد ہوتی ملک تو ویسے ہی گروی رکھا ہوا ہے
جب سے حامد کرزئی کو پریس کانفرنس مین دیکھا ہے دل ویسے ہی اندیشوں می گھر گیا ہے
ایک اور پرویز مشرف کا ظہور ہو گیا ہے
اچھا؟ سب؟ تو بابازرداری کدھر جائےگا؟
جواب دیںحذف کریں