سوموار، 8 دسمبر، 2008

عید مبارک

تمام احباب کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک۔

مہنگائی، بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ، بم دھماکے، دہشت گردی اور اس جیسے کئی عوامل کے باوجود عید تو ہے۔

12 تبصرے:

  1. عید مبارک اور بجلی کا بم بھی بمبارک اس بار دیکھنا ہوتا کیا عوام کے ساتھ

    جواب دیںحذف کریں
  2. شاکر بھائی
    آپ کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. بھارت میں بھی حالیہ ممبئی دھماکے اور یادِ شہادتِ بابری مسجد کے سبب اس دفعہ عید جوش و خروش سے شائد نہ منائی جائے۔
    خیر آپ کو اور سب احباب کو عید مبارک۔

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔