http://wordpress.org/extend/plugins/wordpress-automatic-upgrade/ یہ پلگ ان اتار کر ورڈپریس میں انسٹال کرلیں مکی بھائی۔ اس کے بعد اسے فعال کریں گے تو یہ خود ہی اپگریڈ کا آپشن دے گا بس اس کے کہے پر چلتے جائیں۔
میں نے تو اسکو اپنی ٹیسٹ سائیٹ پر ٹیسٹا ہے پر یہ کام نہیں کرتا آخری صفحے تک گیا پر نیا صفحی کبھی نہیں آیا شکاری کے لئے بھی یہی مشورہ ہے کہ پہلے کسی ٹیسٹ سائیٹ پر تجربہ کر لیں
یار کوئی ہمیں بھی طریقہ بتاؤ..
جواب دیںحذف کریںمیں نے بھی یہ پلگ ان ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اور اب اپلوڈکروں گا تو پھر پتا چلے گا کہ یہ کام کیسے کرتا ہے۔
جواب دیںحذف کریںویسے تو میں کل کا ہی کرچکا ہوں لیکن پلگ ان کے لیے واقعی عمار کا شکریہ
جواب دیںحذف کریںاوہ ہاں یاد آیا یہ پلگ ان میرے انگریزی کے ایک بلاگ میں پنگے کر رہا ہے پتا بہت مشکل سے کل بلاگ کو بچایا تھا ورنہ اس نے تو ہر چیز غائب کردی تھی
جواب دیںحذف کریںhttp://wordpress.org/extend/plugins/wordpress-automatic-upgrade/
جواب دیںحذف کریںیہ پلگ ان اتار کر ورڈپریس میں انسٹال کرلیں مکی بھائی۔ اس کے بعد اسے فعال کریں گے تو یہ خود ہی اپگریڈ کا آپشن دے گا بس اس کے کہے پر چلتے جائیں۔
مابدولت کا شکریہ تو ایسے ادا کیا جارہا ہے جیسے ہم ہی نے یہ پلگ۔ان بنائی ہو۔ :razz:
جواب دیںحذف کریںآپ نے دکھائی ہے پاء جی بنائی نہیں۔ :D
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ دوست کا کہ اس کی وجہ سے مجھے انسپائریشن ملی اپنے ورڈ پریس بلاگ کو اپگریڈ کرنے میں۔
جواب دیںحذف کریںدوست آپ نے اتنے دنوں سے کچھ نیا کیوں نہیں پوسٹا؟؟؟؟
جواب دیںحذف کریںاپ گریڈ کرنے کا طریقہ اتنا آسان ہے کہ کیا کہوں ۔ میرے بیٹے نے کہا "آپ بلاگ اَپ گریڈ کر دو؟" میں نے کہا "ہاں"۔ اُس نے اَپ گریڈ کر دیا ۔ ہی ہی ہی
جواب دیںحذف کریںبلو بھائی بس کیا بتاؤں نیٹ خراب تھا اب حاضر رہوں گا انشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںپا جی تسی کتھے ہو؟کچھ لکھدے کیوں نئیں؟
جواب دیںحذف کریںآج میں بھی یہی سوچ کر آیا ہوں کہ یہ اپنے دوست بھیا کی آواز کہاں کھو گئی؟
جواب دیںحذف کریںحضور کچھ خیر خیریت کی اطلاع ہی دے جائیں۔
بڑی مہربانی آپ یاد رکھتے ہیں۔ آج لکھ ہی دیا اگرچہ لکھا کم اور بکا زیادہ ہے لیکن کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔
جواب دیںحذف کریںمیں نے تو اسکو اپنی ٹیسٹ سائیٹ پر ٹیسٹا ہے پر یہ کام نہیں کرتا
جواب دیںحذف کریںآخری صفحے تک گیا پر نیا صفحی کبھی نہیں آیا
شکاری کے لئے بھی یہی مشورہ ہے کہ پہلے کسی ٹیسٹ سائیٹ پر تجربہ کر لیں