میرے مالک میں ایسے کسی بھی وقت سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ کسی کی عزت میرے ہاتھ میں ہو اور میں کم ظرف ہوجاؤں۔
میرے مالک میں ایسے کسی بھی وقت سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میری عزت کسی کے ہاتھ میں ہو اور وہ کم ظرف ہوجائے۔
بے شک عزت اور ذلت دینے والی تیری ذات مولا۔
تیری ستاری کا واسطہ میرے عیبوں پر پردہ ڈالے رکھیو۔
آمین۔
آمین۔ بڑی گہری دعا کی ہے آپ نے۔
جواب دیںحذف کریںاگر رزق بھی بندوں کے ہاتھ میں ہوتا تو لوگ بھوکے مر جاتے۔
آمین
جواب دیںحذف کریںواقعی بہت گہری دعا کی ہے۔
جواب دیںحذف کریںآمین ثم آمین۔ بہت اچھی دعا ہے۔
جواب دیںحذف کریںایک لفظ کی سمجھ نہیں آئی۔ "تیری ستاری کا واسطہ۔ "ستاری" کا کیا مطلب ہے؟
'ستار' خدائے تعالی کے ناموں میں سے ایک ہے۔ اس کے معنی ہیں عیبوں کی پردہ پوشی کرنے والا
جواب دیںحذف کریںشکریہ عمار۔
جواب دیںحذف کریں