منگل, جون 15, 2010

یاہو پروٹوکول اوپن

یاہو اپنے میسنجر پروٹوکول کو اوپن کرنے جارہا ہے۔
اس سے لینکس والوں کا بہت بھلا ہوگا۔ پجن جیسے میسنجر آڈیو اور ویڈیو چیٹ کی سہولیات شامل کرسکیں گے۔ یاہو کی وائس چیٹ سب سے زیادہ مس کرتا ہوں لینکس پر۔  

3 تبصرے:

  1. الحمد للہ۔
    ۔
    ۔۔
    ۔۔۔
    شان مصالحے۔ =))

    جواب دیںحذف کریں
  2. لیکن بھائی خبر کے متن سے تو نہیں لگتا کہ پروٹوکول اوپن ہو رہا ہے۔ یہ تو اے پی آئی کو ڈویلپرز کے لیے دستیاب کرنے کی باتیں ہیں۔ :-/

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔