جمعہ، 18 جون، 2010

ڈھُڈی والا مینشن

ڈھُڈی والا مینشن۔۔۔۔۔ ایک پُراسرار عمارت
ڈھُڈی والا مینشن۔۔۔۔۔۔ جہاں عمران کُتے خصی کرتا پہنچ گیا
ڈھُڈی والا مینشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں عمران نے لالہ چمپت رام کے بھوت سے ملاقات کی
ڈھُڈی والا مینشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے دیکھ کر جوزف نے بھی اس عمارت کے منحوس ہونے کا اعلان کردیا
عمران۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے ڈھُڈی والا مینشن کو نحوست سے پاک کرنے کی قسم کھالی
لیکن عمران وہاں گیا تو؟
ڈھُڈی والا مینشن کی جگہ ارشد چٹھہ میموریل سکول کی عمارت قائم ہوگئی تھی
ڈھُڈی والا مینشن کہاں گیا؟
عمران نے سلیمان کی منتیں کیں۔۔۔ کیوں؟
آخر کار سلیمان کے مرشد نے بتایا کہ ڈھُڈی والا مینشن غائب نہیں ہوئی بلکہ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید جاننے کے لیے آج ہی خریدیں۔ عمران سیریز کا خاص نمبر شائع ہوگیا ہے۔ شہر آفاق مصنف جناب ایم اے شاکر کی ایک اور تہلکہ خیز تصنیف
آج ہی اپنے ہاکر سے طلب فرمائیں۔ 

5 تبصرے:

  1. یا وحشت! پیٹ میں بل پڑ گئے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. عمران سيريز کلج کے زمانہ ميں کالج سے گھر جاتے ہوئے سفر کے دوران کبھی کبھار پڑا وہ بھی خريدا نہيں تھا

    جواب دیںحذف کریں
  3. یار شاکر صاحب۔۔۔
    اپنے ٹیلنٹ کو ذرا جلدی جلدی ہوا لگوا کریں۔۔۔
    مزا آگیا پڑھ کے

    جواب دیںحذف کریں
  4. واہ جناب
    کیا یاد دلا دی عمران سیریز کی۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔