تم پاس رہو تو کیا ہے
تم آس رہو تو کیا ہے
پاگل سے بے کل اس من کی
تم پیاس رہو تو کیا ہے
بے روح سے تن میں بن کر
احساس رہو تو کیا ہے
اس عام سے انساں کے لیے
تم خاص رہو تو کیا ہے
کچھ راس نہیں ہے مجھ کو
تم راس رہو تو کیا ہے
تم آس رہو تو کیا ہے
پاگل سے بے کل اس من کی
تم پیاس رہو تو کیا ہے
بے روح سے تن میں بن کر
احساس رہو تو کیا ہے
اس عام سے انساں کے لیے
تم خاص رہو تو کیا ہے
کچھ راس نہیں ہے مجھ کو
تم راس رہو تو کیا ہے
بحر ودریا تو ماہرین ہی بتائیں گے ہم تو بس تعریف ہی کر سکتے ہیں کہ واہ واہ..
جواب دیںحذف کریںمکرر..
اللہ آپکے اس بلاگ کو پورا پورا رن وے بنا دے تاکہ مستقبل میں بھی یہاں ایسی ہنگامی لینڈنگز ہوتی رہیں۔۔۔
جواب دیںحذف کریںYou have to stand
جواب دیںحذف کریںThe first is if you stay
Word crazy for his mind
If you keep thirst is
Without spirit as in body
Be realized is if
For the normal human
You have a special stand
Ross is not anything to me
Ross has you stand
The first is if you stay
گوگل ترجمہ
عادل اور مکی برادران حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
جواب دیںحذف کریںپاکستانی: گوگل مترجم ابھی ایسے کئی لطیفے بنائے گا، اور شاعری تو مشکل ترین صنف ہے ترجمہ کرنے کے معاملے میں۔
لو جی حیرت اور صد حیرت یہ کہ میری غزل بحر ہندی پر پوری اترتنی ہے، اور وارث صاحب نے اس میں کوئی تبدیلی بھی تجویز نہیں کی۔ میں پاس ہوگیا :-)
بہت خوب!
جواب دیںحذف کریںاچھی لگی آپ کی غزل ۔
گوگل کا ترجمہ بھی خوب ہے۔
بہت خوب اچھی نظم ہے ۔۔ اس عام سے انسان کے لیئے تم خاص رہو تو کیا ہے واہ واہ ۔۔
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ نوازش۔
جواب دیںحذف کریںنظم بہتتتتتتت اچھی ہے لیکن شاکر کیا شاعری میں بحر و بر کا خیال رکھنا بہت زیادہ ضروری ہوتا ہے۔۔۔؟
جواب دیںحذف کریںپسندیدگی کا بہتتتتتت شکریہ۔
جواب دیںحذف کریںبڑے تو یہی کہتے ہیں جی۔ تو ہمیں رکھنا پڑتا ہے اب۔ پہلے نہیں رکھا کرتے تھے۔ دونی کے پہاڑے کی طرح غزلیں نظمیں کہہ دیا کرتے تھے۔ اب بھی پرفیکشن نہیں، تاہم گزارہ ہے۔ کوشش کرکے ردھم کے مطابق کہتے ہیں۔ اگر ردھم میں ہو تو پڑھنے میں اور مزہ آتا ہے۔ معانی اور ردھم مل کر لطف دوبالا کردیتے ہیں۔ جبکہ اس کے بغیر بس معانی ہی معانی ہوتا ہے۔ جیسے جسم کے بغیر روح۔
کیا بات ہے شاکر
جواب دیںحذف کریںتمہیں بھی کوئی راس آ گیا ہے
کتھے جی۔ باتاں ہیں سب۔
جواب دیںحذف کریں