جمعرات، 5 نومبر، 2009

تسیں خوش ہوجاؤ

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 9:02 AM ,
لو جی این آر او پارلیمنٹ میں نہیں پیش کیا گیا۔ 
وجہ؟
ملاحظہ کریں

پس ثابت ہوا کہ جماعت اسلامی والے اتنے طاقتور ہیں۔ :D

Back Top

4 تبصرے:

  1. بھونڈی وجوہات ہیں۔۔۔۔

  2. آر غلط پار غلط سب غلط ۔ یہ معرکہ تو میں نے سر انجام دیا ۔ ہا ہا ہا ۔
    میرے نزدیک تو سیاست نام ہی دروغ گوئی کا ہے ۔

  3. یہ تو آئی ایس آئی سے زیادہ پاور فل لگتے ہیں :razz: :razz:

  4. ایدے وچ خوش ہون والی کیڑی گل اے۔۔۔کنفیوز کامی

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔