جمعرات، 5 نومبر، 2009

تسیں خوش ہوجاؤ

لو جی این آر او پارلیمنٹ میں نہیں پیش کیا گیا۔ 
وجہ؟
ملاحظہ کریں

پس ثابت ہوا کہ جماعت اسلامی والے اتنے طاقتور ہیں۔ :D

4 تبصرے:

  1. آر غلط پار غلط سب غلط ۔ یہ معرکہ تو میں نے سر انجام دیا ۔ ہا ہا ہا ۔
    میرے نزدیک تو سیاست نام ہی دروغ گوئی کا ہے ۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. یہ تو آئی ایس آئی سے زیادہ پاور فل لگتے ہیں :razz: :razz:

    جواب دیںحذف کریں
  3. ایدے وچ خوش ہون والی کیڑی گل اے۔۔۔کنفیوز کامی

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔