موج ہوگئی بقول ہمارے ہی
کل سے اصل میں ہمارے فری سرور کو بخار تھا اور نئی پوسٹ نہیں ہورہی تھی. ہم نے آج صبح ایسے ہی یہ مسودہ اٹھا کر شائع کرڈالا. امید نہیں تھی کہ اب بھی پوسٹ شائع ہوجائے گا. لین ایرر دیئے بغیر یہ شائع ہوگئی. سونے پر سہاگہ نیٹ بند ہے صبح سے چناچہ اس نمونے کو ٹھیک کرنے کا خیال ہی نہیں آیا اور احباب اندازے لگا لگا کر ہلکان ہورہے ہیں.
ویسے یہ ترقیاں کا مقصد حکومت کے بخیے ادھیڑنا ہی تھا جیسا کہ ٹرینڈ ہے آج کل کا.
شاید اردو بلاگنگ میں پہلی بار ہورہا ہے. پوسٹ بعد از تبصرے.
شاکر صاحب صفحہ تو بالکل صاف ہے ۔تبصرہ کس چیز پر کریں؟ البتہ صفائی کے 10 نمبر آپ کو پورے دیتا ہوں۔
جواب دیںحذف کریںخالی پوسٹ؟
جواب دیںحذف کریںمیرے خیال میںیہ حکومتی ترقیاں ہیں جو نظر نہیں آتیں :)
جواب دیںحذف کریںاشفاق احمد اپنی کتاب “زاویہ“ میں ایک آرٹسٹ کا ذکر کرتے بتاتے ہیں کہ جب اُن کی ملاقات اُس سے ہوئی تو اُس نے چند خالی کنوس اُس کو لا کر دیکھائے اور کہنے لگا کہ یہ میری شاہکار تخلیق ہے!! جواب میں اشفاق صاحب اُسے ناسمجھ اور دیوانہ سمجھے اور کہا بھائی اِس پر تو کچھ بھی نہیں بناہوا کیا! کہنے لگا کہ آپ کو آرٹ کی پہچان ہی نہیں جب سے میں نے آرٹ کو سمجھا ہے تب سے ایسی ہی تصاویر تخلیق کر رہا ہوں۔۔۔ اشفاق صاحب لکھتے ہیں کہ میں نے اُس سے کہا تم اپنی زمانہ جہالت (آرٹ میں) کی تصاویر دیکھا سکتے ہو تو جو تصاویر اُس نے دیکھائیں نہایت اعلیٰ تھیں!!
جواب دیںحذف کریںبھائی اگر تمہیں بھی بلاگ لکھنا آ گیا ہے تو جان لو ہم لوگ یا کم از کم اتنی “اعلٰی “ تخلیق کو سمجھنے سے قاصر ہیں لہذا زمانہ “۔۔۔۔۔۔“ کی طرح کی پوسٹ سے نوازیں! عین نوازش ہو گی۔