بدھ، 27 جون، 2007

زحمت کے لیے معذرت خواہ

آپ کو شاید میرا بلاگ ٹھیک نظر نہ آرہا ہو۔ آصل میں اس کے تھیم میں کچھ مسئلہ آگیا ہے جس کہ وجہ سے مجھے تھیم بدلنا پڑا۔ اب لینکس کے صارفین کو بلاگ پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہوگا۔ لیکن ایک دو دن تک میں اسے ٹھیک کردوں گا۔
تب تک کے لیے معذرت
وسلام

9 تبصرے:

  1. جناب میرا نام میرے بلاگ کے نام پر ہی ہے۔ یعنی شاکر۔ بہتر ہوگا آپ اردو میں لکھیں۔ شکریہ۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. السلام و علیکم
    بلاگ تو ٹھک نظر آرہا ہے
    اور پڑھنے میں بھی کوئی دوشواری نہیں ہورہی
    خیر بلاگ کا لے آوٹ خراب ہورہا ہےD:
    والسلام

    جواب دیںحذف کریں
  3. جنا ب کہاں گم ہو ہم غریبوں کے فورم پر بھی کبھی آئیں۔
    یقین جانیے بہت انتظار رہتاہے۔
    اتنے دن ہوگئے آپ کو دیکھے ہوئے۔
    کیا فیصل آباد کے لوگ بھی سرگودہا کے لوگوں کی طرح بے وفاہوتے ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  4. بھائی جی میرا نیٹ خراب ہے فیصل آبادی بے وفا نہیں ہوتے آپ جذباتی بلیک میلنگ تو نہ کریں اب۔
    ;)

    جواب دیںحذف کریں
  5. محبت ہے پیارے،
    بلیک میلنگ سیاست اور کاروبار میں ہوتی ہے،
    ویسے کل تشریف لائے ،شکریہ،
    اللہ آپ کے نیٹ کو صحت کامل عطا کرئے،مجھے آپ کو بلاگ اور کمپوٹنگ فورم بہت اچھے لگتے ہیں،لیکن آپ سے کم۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. لیجیے جناب میں حاضر ہوگیا۔

    جواب دیںحذف کریں
  7. لگتاہے کہ نیٹ کو صحت مل گئی ہے

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔