یہ پوسٹ بطور نمونہ لکھی جارہی ہے۔ ہمیں آج ہی ایک عدد فائر فاکس اضافت ملی ہے جس نے ہمارے بلاگ جیسے تھکے ہوئے سرور سے بھی رابطہ کرلیا۔ اب اس کے ذریعے ہم اپنے بلاگ میں داخل ہوئے بغیر پوسٹیں فرما سکیں گے۔ آپ بھی ٹرائی فرمائیں۔ اور ہمیں دعائیں دیں۔
سیٹنگ بہت آسان ہے کسٹم بلاگ چنیں اور اس میں سے ورڈ پریس پہلے سے منتخب ہوگا نہیں تو منتخب کرلیں اور اپنا بلاگ ایڈریس دیں۔ یہ یادرہے کہ آپ نے xmlrpc نامی فائل کو کچھ نہیں کہنا اسے ایسے ہی رہنے دیں بس اپنے بلاگ کا ڈومین لکھ دیں اس کے شروع میں نمونے کا ایڈریس مٹا کر۔
اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ دیں اور لاگ ان ہوکر پوسٹ فرمائیں۔
لیکن آپ اسے حاصل کیسے کریں گے۔ یہ لیجیے
سکرائب فائر
موج کریں اور ہمیں دعائیں دیتے رہیں۔
وسلام

سر یہ آپ کو آج ملی اور میں اس سے قریب اُس وقت سے استعمال کر رہے ہیں جب اس کا نام Performancing ہوا کرتا تھا! دراصل ونڈو 98 میں موجود تمام ٹولز میں یہ واحد ملا جو یونیکورڈ پوسٹ کرنے کے لئے موزوں ہے! نبیل کے اردو ایڈیٹر کی مدد سے لکھا اور اس کی مدد سے پوسٹ کر دی!!
جواب دیںحذف کریںاور گھر میں ونڈو ایکس پی میں میں Zoundry کو استعمال کرتا ہوں!!! باقی تمہیں یہ
آسانی کے کہ لینکس میں تمہیں اور بھی کئی ٹولز مل جائیں گے! میں تو اب تک اُس پر انٹرنیٹ اُس پر استعمال کرنے سے قاصر رہا ہو!!
اوہ
جواب دیںحذف کریںموج ہے
تو ہمیں تو جب ملا ہم نے تب ہی بتانا تھا۔ لینکس پر کئی ٹول ہیں اس طرح کے لیکن کوئی میرے بلاگ سے کنکٹ نہیں کرپاتا تھا۔ یہ پہلا ملا ہے جو منسلک ہوپایا ہے۔
میرے لیے تو یہ یوریکا یوریکا نعرے والی حالت تھی۔
;)