جن دنوں بلاگرز ڈاٹ پی مستقلاً اپ ڈیٹ ہو رہا تھا ان دنوں میں نے نئے ڈومین پر بلاگ منتقل کیا۔ لاکھ پیغامات بھیجے کہ جناب میرا ربط درست کر دیں لیکن نہیں کیا۔ لگتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب اور ان کی ٹیم کو بلاگ کے علاوہ کچھ اور دیکھنے کا وقت نہیں مل رہا۔ اللہ ان کے وقت میں برکت دے
جناب اسکا تو ربط ہی کام نہیں کر رہا پوسٹ کیا خاک ہوگا
جواب دیںحذف کریںجن دنوں بلاگرز ڈاٹ پی مستقلاً اپ ڈیٹ ہو رہا تھا ان دنوں میں نے نئے ڈومین پر بلاگ منتقل کیا۔ لاکھ پیغامات بھیجے کہ جناب میرا ربط درست کر دیں لیکن نہیں کیا۔ لگتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب اور ان کی ٹیم کو بلاگ کے علاوہ کچھ اور دیکھنے کا وقت نہیں مل رہا۔ اللہ ان کے وقت میں برکت دے
جواب دیںحذف کریں