لیجیے جناب فن پارے دیکھیں۔
فن کار کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ لیکن میرا ذوق شاید ریڑھی والوں جیسا ہے جس کی وجہ سے مجھے یہ تصویریں(؟) دیکھ کر "آلو لے گوبھی لے ٹینڈے لے ٹماٹر لے" کی صدائیں یاد آرہی ہیں جو ہماری گلی میں سبزی والے دیتے ہیں اور شاید اپنے آپ کو شاعر بھی سمجھتے ہیں۔ :/
رنگ سمجھنے کے لئے کوئی آئ کیو کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔ ۔ ۔ ۔ مگر فنکار کی فن کی تعریف کرنا ، اسکی حوصلہ افزائی کے لئے ضروری ہے ، یہ فنکار ہمارے لئے سیسموگراف ہوتے ہیں ، انکو نظر انداز کرنا ہماری ہی تباہی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
جواب دیںحذف کریںاظہرالحق صاحب کا خیال درست مگر مجھے ان فن کی تصاویر میں وہ لطف نہیں ملا جو آلو لے گوبھی لے ٹینڈے لے ٹماٹر لے میں ملا ہے اس اس کے ساتھ موسیقی اور شاعری کا بھی تڑکا ہے
جواب دیںحذف کریں