جمعرات، 15 نومبر، 2007

ایک بار پھر سے

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 9:46 AM ,

عزیزان من ہم ایک بار پھر سے آنلائن ہیں۔ مکی بھائی کا شکریہ جن کے ساتھ مل کر ہم نے نئی بلاگ ہوسٹنگ لی ہے۔ اس عرصے میں بہت کچھ ہوگیا۔ فرصت ملنے پر اس پر لکھوں گا۔


تھیم شاید آپ کو فائر فاکس پر تنگ کرے۔ لیکن گزارہ کیجیے فی الحال۔ چونکہ ہماری عادت ہے کہ بلاگ نیا تو تھیم بھی نیا اور اپنے ہاتھ سے لولا لنگڑا اردو کیا ہوا۔ کسی سادے سے تھیم کو اب دیکھتے ہیں مزید اردو کرنے کے لیے۔


وسلام

Back Top

7 تبصرے:

  1. چلیں جی مبارک ہو.. آپ کے بلاگ کی واپسی کی بہت خوشی ہورہی ہے.. میں نے بھی اپنا بلاگ سیٹ کر لیا ہے.. پتہ نہیں آب نے کیا چکر چلایا ہے.. خیر کام ہوگیا ہے.. بس اب ذرا تکلف کریں اور میرے ٹیمپلیٹ کی سی ایس ایس مدون کردیں بڑی مہربانی ہوگی.. مجھ سے ہو نہیں رہی ورنہ آپ کو نہ کہتا..

    آپ کی حکایات کا انتظار رہے گا..

  2. سر جی کہاں مسئلہ ہورہا ہے؟
    یہ کام تو بس نارملی کیا ہے فائلیں خود چڑھائیں تو سب ٹھیک ہوگیا۔ سکرپٹ انسٹالر میں کوئی رپھڑ ہے۔
    آپ سی ایس ایس کا فرمائیں کیا مسئلہ ہے۔

  3. اچھا تو یہ سب مینولی کیا ہوا ہے.. خیر میرے ٹیپلیٹ کے فولڈر میں ایک feelthefreedom نامی ٹیمپلیٹ ہے اگر اس کی سی ایس ایس فائل کو ایڈٹ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی.. اور یہ ویجٹ ڈریگ اور ڈراپ نہیں ہو رہیں ان کا بھی کوئی حل نکالیں..

  4. مبارک ہو جی۔۔۔ اب ذرا کوئی اچھا سا تھیم بھی پکڑلیں۔۔۔۔!

  5. مبارک ہو ۔ خوب سے خوب تر کی تلاش تو زندہ ہونے کی نشانی ہے ۔

  6. اسلام علیکم
    شاکربھائی
    بلاگنگ کےدنیا سے دوبارہ جڑنے پر مبارک باد ہو
    شعیب

  7. شکریہ مہربانی نوازش جنابان عالی!!

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔