بدھ، 19 دسمبر، 2007

ہاہاہاہاہا

قدیر رانا انتہائی نامعقول اور مہزب‌ الاخلاق چیز ہے۔ ذرا س کے بلاگ کی یہ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
Free Image Hosting at www.ImageShack.us
اوپر دائیں کونے میں لکھے گئے انتباہ میں کس ڈھٹائی سے اپنے "خصوصی" کپڑوں کا ذکر کررہا ہے۔
:D :D :D :D :D :D :D
آپ بھی پڑھیں گے تو آپ کے ہنسی کے فوارے چھوٹ پڑیں گے۔
;)

6 تبصرے:

  1. میرا نام قدیر احمد ہے :)

    جواب دیںحذف کریں
  2. ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔

    بھائی کتنے بندے مل کریہ چڈی پہنتے ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  3. لگتا ہے چڈٰیٰ متواتر گیلی ہوتی رہتی جبھی سکھانے کے لئے طوفان کی مدد لینا پڑتی ہے :)

    جواب دیںحذف کریں
  4. ہاہاہاہاہا
    کیا نہلے پر دہلا مارا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔