اس وقت رات کے بارہ بج رہے ہیں بلکہ بج گئے ہیں اور پچھلے تین گھنٹوں سے میں مونو کے بارے میں کئی ویب پیج اور آرٹیکلز کھنگال چکا ہوں۔ اس وقت میرا دماغ بقول محمد علی مکی لسی کے ساتھ ساتھ شاید کچی لسی ہورہا ہے۔ کل بروز اتوار اس پر اپنے مطالعے کے نتائج لکھوں گا مع ان "تکالیف" کے جن کی وجہ سے میرے ذہن پر اس کے بارے میں جاننے کا بھوت سوار ہوا۔
(اردو بلاگرز سے معذرت کے ساتھ باوجود کوشش کے میں اس وقت کے ہاٹ ٹاپک یعنی عورتوں کو گھورنا شورنا پر لکھنے کا موڈ نہیں بنا سکا۔ لکھتا کیا کہنے کو کچھ ہے ہی نہیں۔۔۔)
اچھا ہی کیا نہیں لکھا۔
جواب دیںحذف کریںکیا اُس ہر لکھنا ضروری ہے!!!
جواب دیںحذف کریںآپ کی مونو والی پوسٹ کا انتظار رہے گا۔۔ گھورنے شورنے کو ہمارے اوپر چھوڑ دیجیے :(
جواب دیںحذف کریںنہیں لکھنا بالکل ضروری نہیں لیکن لکھ دیں تو عزت افزائی ہوتی ہے۔ میری دو لوگ تو کر چکے ہیں :D
جواب دیںحذف کریںچلو اچھا ہوا آپ بھی ڈاٹ نیٹ کے پیچھے پڑ ہی گئے۔
جواب دیںحذف کریںشعیب کیا آپ بھی قدیر کی طرح بہت سنجیدہ ہیںِ؟
جواب دیںحذف کریں