بدھ، 12 مارچ، 2008

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

ارسال کردہ از Muhammad Shakir Aziz بوقت 10:47 AM ,
میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

جہاں زندگی جینے کو ترستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

جہاں دہشت مکینوں پہ ہنستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

جہاں صبح و شام آگ برستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

Back Top

3 تبصرے:

  1. اللہ نے دیا تھا سب کچھ ہمیں
    پر ہر نعمت ہم نے گمائی ہے
    زندگی خود ہم نے مشکل بنائی ہے
    اور ہر سُو دہشت پھیلائی ہے
    جھوٹی ٹھنڈک کے پیچھے لگ کے
    ہر طرف ہم نے آگ لگائی ہے

  2. شا ید اپ کا پا کستان کی طرف ہے ؟؟؟؟

    روسی شہرئ at 19 مارچ، 2008 3:49 AM
  3. جی آپ ٹھیک سمجھے

ایک تبصرہ شائع کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔