بدھ, مارچ 12, 2008

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

جہاں زندگی جینے کو ترستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

جہاں دہشت مکینوں پہ ہنستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

جہاں صبح و شام آگ برستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

میرے مولا یہ کیسی بستی ہے

3 تبصرے:

  1. اللہ نے دیا تھا سب کچھ ہمیں
    پر ہر نعمت ہم نے گمائی ہے
    زندگی خود ہم نے مشکل بنائی ہے
    اور ہر سُو دہشت پھیلائی ہے
    جھوٹی ٹھنڈک کے پیچھے لگ کے
    ہر طرف ہم نے آگ لگائی ہے

    جواب دیںحذف کریں
  2. روسی شہرئمارچ 19, 2008 3:49 AM

    شا ید اپ کا پا کستان کی طرف ہے ؟؟؟؟

    جواب دیںحذف کریں
  3. جی آپ ٹھیک سمجھے

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔