جمعہ، 21 دسمبر، 2007

دوستوں سجنوں کو عید مبارک

عید کی نماز میں‌ ایک گھنٹے کے قریب وقت رہ گیا ہے اور میں اس وقت تمام دوستوں کو ایس ایم ایس کرنے بیٹھا ہوں‌۔ سوچا یہ پوسٹ بھی لکھ لی جائے۔
ّ

عید مبارک


خوش رہیے مسکراتے رہیے شاد آباد رہیے۔ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ کریم آپ کی قربانی قبول کرے اور ہم سب پر اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپنی رحمت رکھے۔
آمین

15 تبصرے:

  1. آمین آمین۔

    آپ کو بھی عید مبارک۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. مجھے بھی عید مبارک..

    جواب دیںحذف کریں
  3. آپ کو بھی عید مبارک پاء جی :D

    جواب دیںحذف کریں
  4. کل قربانی میں مصروفیات کی بناء پر آن لائن نہیں ہو سکا اس لیے آپ کو میری جانب سے آج ہی عید مبارک

    جواب دیںحذف کریں
  5. میری طرف سے بھی عید مبارک۔

    جواب دیںحذف کریں
  6. شاکربھائی
    عید مبارک ہو

    جواب دیںحذف کریں
  7. خیرمبارک شعیب بلوچ آپ کو بھی عید مبارک

    جواب دیںحذف کریں
  8. شاکر بھائی کو اتنی عید کی مبارک باد ملیں ہیں‌۔ میرا شاکر بھائی سے ایک سوال ہے کہ جناب کیا اتنی عیدی بھی اکھٹی ہوئی ہے آپکو؟

    جواب دیںحذف کریں
  9. لے دس
    یار عیدی تو اب دینے کے زمانے ہیں۔ وہ بھی باتیں سننا پڑتی ہیں کہ عیدی دینے کے پیسے نہیں ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں
  10. اللہ سب چنگیا کریدا جناب

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔