امید ہے سب دوست سجن بخیریت ہونگے۔
آج کل انٹرنیٹ پر میرا آنا بس فورمز تک ہی محدود ہے اپنے بلاگ کی طرف کم ہی دیکھتا ہوں۔ رمضان آئے اگرچہ کافی دن ہوچکے ہیں لیکن میری طرف سے دیر سے ہی سہی مبارکباد قبول کریں۔
کل میرا پہلا پرچہ ہے احباب سے درخواست ہے دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
وسلام
ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں شاکر صاحب..
جواب دیںحذف کریںاللہ آپ کو کامیاب فرمائے..
اللہ آپ کو امتحان مین شاندار کامیابی عطا فرمائے ۔
جواب دیںحذف کریںویے دعا سے پہلے دوا ضروری ہوتی ہے ۔
امتحانات سے فارغ ہو کر اپنے بلاگ کو بھی اس کا حق ادا کیجئے گا ۔
انشاءاللہ
جواب دیںحذف کریںاللہ سائیں کا کرم ہے پرچے سے پہلے مناسب تیاری کرلیا کرتا ہوں۔۔۔
بلاگ کا حق بھی ادا کرتا ہوں یہ جب نظرانداز ہوتا ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے اس کے ساتھ۔۔
بڑی مہربانی مکی بھائی
جواب دیںحذف کریں