پیر، 17 ستمبر، 2007

رمضان مبارک

امید ہے سب دوست سجن بخیریت ہونگے۔


آج کل انٹرنیٹ پر میرا آنا بس فورمز تک ہی محدود ہے اپنے بلاگ کی طرف کم ہی دیکھتا ہوں۔ رمضان آئے اگرچہ کافی دن ہوچکے ہیں لیکن میری طرف سے دیر سے ہی سہی مبارکباد قبول کریں۔


کل میرا پہلا پرچہ ہے احباب سے درخواست ہے دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔


وسلام

4 تبصرے:

  1. ہم آپ کے لیے دعا گو ہیں شاکر صاحب..

    اللہ آپ کو کامیاب فرمائے..

    جواب دیںحذف کریں
  2. اللہ آپ کو امتحان مین شاندار کامیابی عطا فرمائے ۔
    ویے دعا سے پہلے دوا ضروری ہوتی ہے ۔
    امتحانات سے فارغ ہو کر اپنے بلاگ کو بھی اس کا حق ادا کیجئے گا ۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. انشاءاللہ
    اللہ سائیں کا کرم ہے پرچے سے پہلے مناسب تیاری کرلیا کرتا ہوں۔۔۔
    بلاگ کا حق بھی ادا کرتا ہوں‌ یہ جب نظرانداز ہوتا ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے اس کے ساتھ۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. بڑی مہربانی مکی بھائی

    جواب دیںحذف کریں

براہ کرم تبصرہ اردو میں لکھیں۔
ناشائستہ، ذاتیات کو نشانہ بنانیوالے اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے حذف کر دئیے جائیں گے۔